کتاب "وجودِ باری تعالی اور توحید" ایک پیچیدہ موضوع پر بات کرتی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ (شہید) رحمۃ اللہ علیہ کی بہتریں کتاب شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے وجود کو تین قسم کے دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔ پہلی قسم کے دلائل، فطری دلائل ہیں، جنہیں سن کر یا پڑھ کر انسان کی فطرت اللہ تعالیٰ کے موجود ہونے پر گواہی دیتی ہے۔ دوسری قسم کے دلائل عقلی ہیں، جن کا تعلق عقل، ذہن اور شعور سے ہے۔ ان دلائل کو پڑھ کر انسان شعوری طور پر اللہ تعالیٰ کے وجود کا قائل ہو جاتا ہے۔ تیسری قسم کے دلائل شرعی ہیں۔ ان دلائل میں قرآن وسنت کی مدد سے اللہ تعالیٰ کے وجود پر دلائل دیے گئے ہیں۔ الحمد للہ، اس کتاب کے مطالعہ سے ہزاروں منکرینِ خدا نے توبہ کی اور اللہ کے وجود پر ایمان لائے۔ (پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد زید ملک)۔
This version of وجود باری تعالی اور توحید Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of وجود باری تعالی اور توحید Android App, We have 1 version in our database. Please select one of them below to download.