یہ ایپ پہلی مرتبہ مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے 13 رجب 1442ھ کو پیش کی گئی۔
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہٗ نے کیا جسے برصغیر کے علاوہ عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملی۔ مرکز افکار اسلامی نے اس کو از سر نو مرتب کرکے شاندار انداز میں شائع کیا اور عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس نسخے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپس کوثر انفارمیٹکس کے اشتراک سے پیش کی گئیں۔
This version of Nahjul Balagha Urdu نہج البلاغہ اردو Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of Nahjul Balagha Urdu نہج البلاغہ اردو Android App, We have 4 versions in our database. Please select one of them below to download.