نئے اپڈیٹ ورژن میں درج ذیل سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے
سورہ بک مارک
پارہ بک مارک
فونٹ منتخب کرنے کی سہولت
شئیر کرتے وقت مختلف سہولیات
صرف آیت، آیت مع ترجمہ اورآیت ، ترجمہ اور تفسیر کو دیکھنے کی الگ الگ سہولت
تفسیر عثمانی
قرآن پاک کی تفاسیر میں تفسیر عثمانی کو جو امتیاز حاصل ہے وہ اہل نظر اور اہل دانش سے مخفی نہیں ہے۔نہ اس کو کسی مفصّل تعارف کی ضرورت ہےاس تفسیر کا ابتدائی حصّہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب قدس سرہ ‘کی تالیف ہے اور باقی حصّہ ان کے شاگرد رشید حضرت علّاّمہ شبیر احمد عثمانی صاحب قدس سرہ‘ نے تحریر فرمایا ہے.
This version of تفسیر عثمانی Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of تفسیر عثمانی Android App, We have 7 versions in our database. Please select one of them below to download.