جناب رسول اللہ ﷺ نے جن چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگی ہےیا جن چیزوں کو اللہ کی پناہ میں دیا ہے انکی فہرست بہت طویل ہے- صحت،عافیت،علم،اخلاق،معاش،زندگی،موت ہرایک کے لیے تعوذ کی دعافرمائی اور ہمیں تلقین کی کے ہم بھی اس طرح ان بھلائیوں کے حصول کیلیے اللہ تعالٰی کے سامنے اپنا دامن پھیلائے رکھیں-
اس مجموعہ میں حضرت مفتی محمد سعید خان صاحب دامت براکاتہم کے بیانات سے اخذ شدہ مسنون تعوذات و دعاوں کو یکجاکیا گیا ہے-
Dua Series by Sheikh Mufti Muhammad Saeed Khan Saib (دامت براکاتہم)
This version of مجموعہ تعوذات Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of مجموعہ تعوذات Android App, We have 1 version in our database. Please select one of them below to download.