اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے کافی بہتر اور آسان بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایپ کی مین سکرین پر کچھ ایسی کتابیں شامل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ کے بغیر ہی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ جن میں کچھ کا تعلق نظام امتحان، اور تربیت مدرسین کے ساتھ ہے اور کچھ درس نظامی کے بانیاں اور مصنفین کے تعارف پر مبنی ہیں۔ اس کے علاوہ زمانے کے تقاضوں کو مدظر رکھتے ہوئے ایک ایسی کتاب بھی شامل کی گئی ہے جس میں سیکولرازم اور لبرازم کا آسان تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اسی طرح عملیات جادو جنات کے شعبے کے تعارف پر بھی ایک کتاب شامل کئی گئی ہے۔
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، انگلش، ہندی اور بنگالی کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث تک تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔
ایپ کی خصوصیات
مکمل اردو درس نظامی نصابی کتب
مکمل عربی درس نظامی نصابی کتب
مکمل بنگالی درس نظامی نصابی کتب
مکمل ہندی درس نظامی نصابی کتب
مکمل انگلش درس نظامی نصابی کتب
تعارف سیکولرازم
تعارف مصنفین درس نظامی
تعارف عملیات جادو جنات
Dars e Nizami Books درس نظامی
This app contains thousands of Arabic, Urdu, English, Hindi, and Bengali books of Dars Nizami with commentary.
All the books from the first level to Darwa Hadith, and their Arabic-Urdu interpretations are available here for reading and downloading.
You can use this app with the internet on, but the book you download won't need the internet on.
Also, inform your friends about the Dars Nizami application through WhatsApp.
Features of the app
Complete Urdu teaching Nizami textbooks
Complete Arabic Course Nizami Textbooks
Complete Bengali Dars Nizami Textbooks
Complete Hindi Dars Nizami Textbooks
Complete English teaching system textbooks
Introduction Secularism
Introduction Authors Dars Nizami
Introduction Amliyat, jadu, jinnat
This version of Dars e Nizami Books درس نظامی Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of Dars e Nizami Books درس نظامی Android App, We have 5 versions in our database. Please select one of them below to download.