کتاب کا نام. دستور زندگی
مصنف. عبدالعظيم رحمانی ملکاپوری ممبئ
صفحات 224
قیمت. 150
ناشر القاء پبلیکیشنز ممبئ
خوشگوار زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں پر مشتمل یہ کتاب ایک بہترین مثال ہے جس میں خوشگوار زندگی بسر کرنے کے فن کو دینی و عصری اسلوب میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی گئ ہے اس کتاب کے عناوین کو زندگی کے اردگرد فوکس کیا گیا ہے ایک بہترین شخصیت کی تعمیر کے لیے ضروری وہ تمام چیزوں پر تفصیل سے روشنی دالی گئی ہے جو ایک شخص کو مثالی کردار ادا کرنے کےلئے لازمی ہے جگہ جگہ قرآنی آیات اور سیرت کے زرین واقعات سے ترغیب دینے کی کوشش کی گئی ہے
انداز تحریر جداگانہ ہے ہر عنوان پر ایک شعر سے بات کا آغاز کیا گیا ہے جو دلچسپی اور بڑا دیتا ہے الفاظ کی لاجواب روانی دیر تک پڑهنے پر مجبور کردیتی ہے
شخصیت کے ارتقاء پر یہ نادر کتاب دراصل روایتی انداز پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کتاب میں تزکیہ نفس اور تقوی پر توجہ دی گئی ہے.....
اس کتاب کے مطالعہ کے بعد احساس ہوا کہ حقیقت میں....
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کے گم اس میں ہیں آفاق
اس کتاب کا مطالعہ یقیناً فائدہ مند ثابت ہوگا
[email protected]
دستور زندگي
+919224599910
Abdul Azim Malkapuri Ke Qlam Se
Dastoor-E-Zindagi
Written by : Abdul Azim Rahmani Malkapuri
© ALL RIGHTS RESERVED
Abdul Azim Rahmani Malkapuri
No part of this book may be reproduced, stored in a retrieval system or transmitted in any form or by any means, electronic, mechanical, photocopying, recording or otherwise without the prior written permission of the publisher.
This version of Dastoor e Zindagi Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of Dastoor e Zindagi Android App, We have 1 version in our database. Please select one of them below to download.