Alpha Release
اس ورژن میں صحیح مسلم عربی اردو الفاظ سرچ شامل کر دی گئی ہے۔ سنن الاربعہ میں شیخ زبیر علی زئی کے احکامات یونی کوڈ میں پیش کیے گئے ہیں۔ کچھ جگہوں پر احکامات کے احادیث نمبر غلط درج تھے جن کی دوبارہ سے چیکنگ کر کے تصحیح کر دی گئی ہے۔
اس سوفٹ وئیر میں درج ذیل کتب کو شامل کیا گیا ہے۔
قرآن پاک
قرآن پاک کا عربی متن اور اردو ترجمہ تنزیل ڈاٹ نیٹ سے حاصل کیا گیا ہے۔ http://tanzil.net
کتاب: تفسير ابن كثير
تالیف: الحافظ أبو الفداء إسماعيل بن عمر بن كثير رحمہ اللہ
اردو ترجمہ: خطيب الهند مولانا محمد جونا گڑھي رحمہ اللہ
کتاب: صحيح البخاري «الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليه وسلم وسننه وأيامه»
تالیف: محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن المغيرة البخاري رحمہ اللہ
اردو ترجمہ: مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ
انگلش ترجمہ: محمد محسن خان حفظ اللہ
کتاب: صحيح مسلم «المسند الصحيح المختصر من السنن بنقل العدل عن العدل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم»
تالیف: مسلم بن الحجاج بن مسلم القشيرى النيسابوري، أبو الحسين حافظ، رحمہ اللہ
کتاب: سنن أبي داود
تالیف: سليمان بن الأشعث بن إسحاق بن بشير الأزدي السجستاني، أبو داود رحمہ اللہ
کتاب: سنن ابن ماجہ
تالیف: امام ابوعبداللہ محمد بن يزيد ابن ماجہ القزويني رحمہ اللہ
کتاب: سنن النسائي (سنن النسائى الصغرى)
تالیف: امام أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب بن علي الخراساني، النسائي رحمہ اللہ
کتاب: سنن الترمذي
تالیف: امام أبو عيسى محمد بن عيسى بن سورة الترمذي رحمہ اللہ
اردو ترجمہ : سنن ابی داود، سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ترمذی مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)
اردو ترجمہ زیر نگرانی از : ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی حفظ اللہ ، استاذ حدیث جامعہ امام محمد بن سعود الاسلامیہ ریاض
سنن الاربعہ پر احکام : سنن الاربعہ الشیخ البانی رحمہ اللہ کے احکام کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔
سنن الاربعہ پر الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام بھی انوار الصحیفہ سے پیش کئے گئے، صرف ان احادیث پر جو ان کے نزدیک ضعیف ہیں۔ جن احادیث کے ساتھ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام نہیں ہیں ان کو صحیح یا حسن سمجھا جائے، تاہم اگلے ورژن میں ہم تمام احادیث پر احکام پیش کر دیں گے ان شاء اللہ
صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ترمذی ٹیکسٹ پروف ریڈنگ: ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہ
صحیح مسلم ٹیکسٹ پروف ریڈنگ: مظاہر امیر حفظ اللہ
سوفٹ وئیر ڈیولپر: ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہ
This version of MosuaatulQuranWalHadith Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of MosuaatulQuranWalHadith Android App, We have 1 version in our database. Please select one of them below to download.