کلیات صابر کی دو جلدوں سمیت کئی دیگر کتب اصول طب، مرکب نبض، مجربات قانون مفرد اعضاء، مجربات اقبال، فارما کوپیا قانون مفرد اعضاء، تعارف قانون مفرد اعضاء اور نئی لانچ ہونے والی طبیب پیڈیا ڈائریکٹری شامل کی گئی ہے،۔
In this update of the Qanoon Mufrad Aza application, many books including the two volumes of Kalyat Saber, Usul Tabab, Murakab Nabaz, Majabat Qanoon Mufrad Aza, Majabat Iqbal, Pharmacopia Qanoon Mufrad Aza, Introduction of Law of Single Organs and Directory of Hakims have been added.
اس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نبض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی بے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ کلیات صابر اور نبض و مجربات پر کئی کتابیں موجود ہیں۔۔
Qanoon Mufrad Aza . Hikmat iqbal. tib . Health . tib e unani . tib e unani .
طب نبوی ، طب یونانی ،
web: Eislamicbook.com Hakeem Qanoon Mufrad Aza, Hakim
This version of Qanoon Mufrad Aza Hakeem Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of Qanoon Mufrad Aza Hakeem Android App, We have 7 versions in our database. Please select one of them below to download.