Updated target sdk to 33.
نوٹ اگر آپ کے موبائل پر اردو ٹیکسٹ گڈ مڈ ہو رہا ہے تو نفیس نقش فونٹ استعمال کریں
Tafheem ul Quran app presents Urdu translation and tafseer of the Quran with easy navigation and browsing of the content using
modern user experience.
یہ دراصل مولانا ابو الاعلیٰ مودودی رح کی تفہیم القران app ہے. یہ انٹرنیٹ پر موجود دیگر قرانی سافٹ وئیرز سے کئی حوالوں سے بہتر پرگرام ہے. آپ کسی بھی قرانی سورہ کو کھول لیجیئے اور تلاوت کے بعد یا پہلے ترجمہ پر کلک کردیجیئے. صاف اور آسان ترجمہ آنکھوں کے سامنے آجائے گا. اگر ترجمہ پڑھتے ہوئے کسی بھی آیت کو سمجھنے میں مشکل درپیش ہو تو ہر آیت کے ساتھ سرخ رنگ میں دیئے گئے حوالہ عدد کو کلک کردیجیئے. لیجیئے جناب ! فوری طور پر مولانا مودودی رح کی اس آیت سے متعلق مختصر تشریح آپ کے سامنے آموجود ہوگی-
اس App کو خود استعمال کریں اور دوستوں میں صدقہ جاریہ کے طور پر شئیر کریں -
http://www.quranurdu.com
This version of Tafheem ul Quran Tafseer Android App comes with one universal variant which will work on all the Android devices.
If you are looking to download other versions of Tafheem ul Quran Tafseer Android App, We have 10 versions in our database. Please select one of them below to download.